ہنسنا سب سے بڑی دوائی ہے

 ہوائی جہاز کی سیٹ پر پہنچ کر ایک دیہاتی آدمی اپنے ساتھ  والی سیٹ پر ایک طوطے کو  دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے۔



 وہ ملازمہ سے کافی مانگتا ہے جس پر طوطا قہقہہ لگاتا ہے، 'اور میرے لیے ایک کوک لاؤ،  بوڑھی گائے!'   طوطا چلاتا ہے  ملازمہ، گھبرا کر طوطے کے لیے کوک لیکر آتی ہے اور کافی بھول جاتی ہے۔


 جب طوطا نے دیکھا وہ آدمی کے لئے کافی نہیں لائی تو طوطا اپنا  رعب جمانے کے لۓ کہتا ہے مجھے ایک اور کوک لاؤ " بوڑھی کتی"


 پریشان، لڑکی ایک اور کوک کے ساتھ  واپس آتی ہے لیکن پھر بھی کافی نہیں لاتی ہے۔


 اب دیہاتی آدمی طوطے کا طریقہ آزماتا ہے۔  'میں نے آپ سے دو بار کافی مانگی ہے!  جاؤ اور اب اسے لے آؤ بوڑھی بکری!'


 اگلے ہی لمحے اسے اور طوطے دونوں کو  مار مار کر ایمرجنسی ایگزٹ سے باہر پھینک دیاجاتا ہے


 طوطا نیچے کی طرف جھکتا ہوا اس کی طرف مڑتا ہے اور 

کہتا ہے، 'جب اڑ نہیں سکتے ہو تو پنگے کیوں لیتے ہو

مورل آف دی سٹوری

اندھی تقلید نقصاندہ ہوتی ہے

Post a Comment

0 Comments