پولیس نے مچھر کے ذریعے ڈاکو پکڑ لیا

      

  DNA    پولیس نے مردہ مچھر کے
 کے ذریعے ڈاکو پکڑ لیا



 چین میں پولیس نے ایک مرے ہوئے مچھر کی مدد سے ڈکیتی کے مجرم  چائی کو گرفتار کر لیا، تفتیش کے دوران اس نے ڈکیتی کی اس واردات کے علاوہ کئی اور وارداتوں کا اعتراف کرلیا ہے ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر پولیس کا محکمہ ایماندار ہو تو سماجی مجرموں کو کہیں سے بھی ڈھونڈ نکال سکتا ہے

Post a Comment

0 Comments