کیا نظام ہستی اتفاقات کا نام ہے؟

 یہ انسان کا بدنام زمانہ دل ہے جس کے بارے میں شعرا حضرات زمین و  آسمان ایک کر دیتے ہیں



 ۔ دل ہمارا اداس ہے ناصر۔۔شہر کیوں سائیں سائیں کرتا 
۔۔۔ تم زمانے کی راہ سے آۓ۔ ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا۔
۔۔ہر دھڑکتے  پتھر  کو لوگ دل سمجھتے ہی  
۔عمر بیت جاتی  ہے دل کو دل بنانے میں       ۔
۔۔ درد دل واسطے پیدا کیا انسان کو۔۔


ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں۔۔
 شعروں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے یوں سمجھے

 دل فنون لطیفہ کی جان ہے۔

۔میڈیکل کی دنیا میں بھی یہ بادشاہ کہلاتا ہے
سب سے اوپر، آپ چار داخلی اور خارجی راستے دیکھ سکتے ہیں: دو پھیپھڑوں کی طرف اور دو نظامی گردش کے لیے۔
  آپ  دیکھ سکتے ہیں کہ دل کے والوز کیسے کام کرتے ہیں۔
 یہاں صرف دو وینٹریکلز نظر آتے ہیں، لیکن والوز وہ والوز ہیں جو دوسرے دو وینٹریکلز کے داخلی دروازے کو کھولتے اور بند کرتے ہیں، جو نظر نہیں آتے۔
 آپ کی زندگی کے دوران، یہ سکڑاؤ تقریباً تین ارب بار ہوتا ہے۔
 کیا یہ معجزہ نہیں ۔کیا ایسے نظام خودبخود وجود میں آجاتے ہیں یا ان کا کوئی موجد ہے؟

Post a Comment

0 Comments