گدھوں اور کتوں میں خودکفیل پاکستان

 


چین کئ سالوں سے پاکستان سے گدھوں اور کتوں کی مانگ کر رہا ہے  ہے مگر اعلیٰ عہدیدار ابھی تک یہ جانور فراہم کر نے سے کترا رہے ہیں ۔ حلانکہ پاکستان گدھوں اور کتوں میں خود کفیل ملک ہے اب تو گدھوں  اور کتوں نے آبادی کے تناسب سے اپنے حقوق مانگنے شروع کیے ہیں  ۔  جب  پاکستان کے اندر ان کا گوشت بکنا شروع ہوا تو کچھ گدھوں اور کتوں نے اپنی شکل و صورت تبدیل کر کے آدمی بن کر اعلیٰ عہدوں تک پہنچ چکے ہیں ۔وہ آدمیوں میں گھل مل چکے ہیں اور آپ پہچان بھی نہیں سکتے جب تک وہ دولتی نہ مارے اور کسی کو کاٹے نہ۔  پاکستان  کو  چین کی اس پیشکش سے فائدہ اٹھانا چاہئیے تاکہ  سرسبز و شاداب پاکستان ان آزاد اور آوارہ گدھوں اور کتوں  کے نقصانات سے بچے

گلگت بلتستان  ان کی بہت بڑی منڈی ہے 

Post a Comment

0 Comments