ٹھگس آف دی ورلڈ

 


ٹھگ سادہ لوح لوگوں کو ورغلا کر لوٹنے والوں کو کہا جاتا ہے  اب یہ کس قدر تیز طرار ہوتے ہیں  انداز ہ لگا لیجئے

ٹھگ  آف امریکہ۔۔ارج پیٹر۔۔ جس نے  بروکلین برچ بیچ 

 دیاتھا پچاس ہزار ڈالر میں  ۔



۔۔۔ ٹھگ آف ہندوستان ۔ نٹور لال جس نے تاج محل بیچ دیا تھا۔



۔۔۔ٹھگ آف انگلینڈ۔۔۔۔جس نے ایک امریکی ٹورسٹ کو   شاہی ۔۔محل یعنی بکنگھم پیلس بیچ  دیا تھا ۔س



 ۔۔ٹھگ آف گلگت۔۔۔ایک شخص نے روڈ پر موجود آرمی ہلی کاپٹر کسی سادہ لوح  کو بیچ دیا



Post a Comment

0 Comments