طنزو مزاح



 سعودی عرب کے شہر الریاض میں الجزائر نیوز چینل کی بلڈنگ میں پروجیکٹ چل رہا تھا کے ایک لبنانی انجینر ایک پٹھان بھائی کو دیوار توڑنے کے لیے لایا اور اس کو سمجھنا شروع کر دیا کے اس دیوار کی پانچ بائے پانچ فٹ کٹائی کرنی ہے اور کٹائی کیلے جیک ہیمبر دیا۔پر خان صاحب بولے ہم مشین کے ساتھ دیوار نہیں توڑے گا ہم ہتھوڑے سے ہی توڑے گا اس نے  کہا ٹھیک ہے جیسے مرضی توڑو پر کام صفائی میں ہونا چاہیے خان صاحب نے اوکے کا اشارہ کیا اور دیوار توڑنی شروع کر دی کوئی تیس پینتیس منٹ بعد دڑھم کی آواز آئی ہم سب بھاگ کر اس طرف گئے دیکھا تو ساری کی ساری دیوار نیچے پڑی ہے اور خان صاحب ایک طرف کھڑے ہو کر نسوار رکھ رہے ہیں ۔ ہم نے پوچھا یہ کیا کیا خان صاحب۔ تو کہتا ہے ابھی ہماری سمج میں کچھ نہیں آرہا ہم پہلے چائے پیئے گا پھر سوچے گا اس کا کیا کرنا ہے اور خان صاحب چائے پینے چلے گئے اور آج تک واپس نہیں آئے

سعودی پولیس نے انٹر پول کے ذریعے سومالیہ سے اوپر دیے گۓ دیسی رومیو کو پکڑ کر لائی اسے پھٹان ثابت کرنے کی  کوشش کر رہی ہے🤭🤭🤭

Post a Comment

0 Comments