گلگت بلتستان کے مشہور پھل

 گلگت بلتستان کے مشہور پھل۔۔جہاں گلگت بلتستاں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جہاں بر میں مشہور ہے وہاں اس کے مختلف انواع و اقسام کے پھل اسکی دلکشی کو چار چاند لگا دیتے ہیں خوصوصاً اس کے باسیوں کو یہاں کے آب و ہوا اور لزیز پھل دنیا کے کسی کونے میں چین سے بیٹھنے نہیں دیتے ہیں چیری ۔ توت ۔ انگور۔ خوبانی ۔ اخروٹ ۔سیب یہ وہ پھل ہیِں جو باسیان گلگت بلتستان کی خوبصورتی کا اصل ذمدار ہیں توت اور انگور وہ بھی داس والی مطلب جو قابل کاشت سے پرے ہو اسکا ذائقہ دنیا کے کسی توت اور انگور میں ملنا محال ہے  اگر آپ گلگت بلتستان جایئں اور ان پھل کو کھاۓ بغیر آئیں تو سمجھے آپ کی سیاحت ادھوری ہوئی۔جدید تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کی آپ کے  خوبانی آپ کی موٹاپے کو پگھلاتی ہے مطلب جسم کی اضافی چربی کی دشمن ہے  اخروٹ آپ کے دل کی نالیوں میں موجود چربی کی دشمن ہے  انگور اور انار  جنت کے پھل شمار ہوتے ہیں یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ جنت کا پھل صحت کا ضامن نہ ہو لیہازا آپ گلگت گھومیں پھریں مگر قدرت کے ان پھلوں کوبھی چکیں اور اپنے پیاروں کو بھی  چکائیں چونکہ یہاں کے پھل خالص قدرتی ہیں ابھی سرمایہ دارانہ سوچ اور ٹیکنالوجی یہاں نہیں پہنچی ہے







Post a Comment

0 Comments