کیکڑوں کا پل


 آسٹریلیا کا کرسمس جزیرہ میں 1.5million کے لگ بھگ کیکڑے موجود ہیں جو جنگل سے سمندر کی طرف آتے جاتے رہتے ہیں راستے میں ایک سڑک پڑتی ہے جو ان کی جان کو خطرہ ہے آسٹریلوی محکمہ وائلڈلائیف نے انکی حفاظت  کے لئے پل  تعمیر کیا ہے

Post a Comment

0 Comments