خودار

گلگت شہر کے مضافات میں نایکوئی نامی گاؤں آباد ہے پسماندہ ہے لیکن لوگ نرم مزاج اور جیدار ہیں ان میں ایک بابرو نامی سخت زندگی گزارنے والا نرم اور بزلہ سنج اور بلا کا خودار ہے کہتا ہے ایک دن سسرال کے ساتھ ناراضگی ہو گئی اور میں نے علحیدہ جھومپڑی بنای گھاس پھوس کی سردیاں تھی انگٹھی جلا کر سوۓ اور رات کو آگ لگ گئی مشکل سے جاب اور سامان بچایا گھر والی کو بھی بچایا کسی کے گھر پناہ نہیں لی بیوی کو لیکر گھاس پھوس جمع کیا لکڑیاں وغیرہ تیار کر کی صبع تک نیی جھومپڑی تیار کی اور بغیر کسی کے گھر گئے اپنی جھومپڑی بسائ

Post a Comment

0 Comments