پاکستان بندوق کی نوک پر۔

 


بندوق کی نوک پر چلتا پاکستان۔۔پاکستان کے اعلیٰ عہدوں میں بیرونی طاقتوں کے اہلکار بیٹھے ہوۓ ہیں جو ریٹائر منٹ کی بعد اپنے آبائی ملکوں کو چلے جاتے ہیں۔جب ان کو اس ملک میں رہنا ہی نہیں ہے تو وہ اس سے مخلص کیوں ہونگے۔ دوسری بات پاکستانی سیاست اور  اداروں میں جرائم پیشہ افراد قابض ہیں جو ایک دوسرے کے مددگار ہیں اور نچلی سطح پر تعصبی اور انتہا پسندوں کا ایک جم غفیر ہے جنہوں نے خدا کے نام پر مخلوق کو  یرغمال بنایا ہوا ہے جو  بےگناہ افراد کے سروں کا مالا بنا کر جنت کی طرف روانہ ہیں  ۔ پاکستان میں اختلاف راۓ جرم ہے اور حق پرستی پر 302 کا دفعہ لگتا ہے یعنی آپ ہٹ لسٹ پہ آجاتے ہیں المختصر  پاکستان کو بیرونی طاقتیں بندوق کی نوک پر چلا رہی ہیں اور پاکستانی طاقتیں عوام کو بھی بندوق کی نوک پر چلا رہی ہیں

Post a Comment

0 Comments