انسان اشرفل المخلوق ہے

 انسان اشرفل المخلوق ہے

اسے یہ ثابت کرنا پڑتا ہے بعض دفعہ قدرت آپ کو یہ موقعہ فراہم کرتی ہے  اگر آپ وہ موقع ضائع کرتے ہیں تو سمجھ لیں آپ اس درجے میں نہیں جنہیں آسمانی کتابوں میں اشرفل مخلوق کیا گیا ہے اشر فل مخلوق کا ایک مطلب ہمدرد ، اور مددگار بھی ہے


 ایک دفعہ ایک مچھرے نے سمندر کے بیچ ایک بڑی مچھلی کو سمندر کے بیچ اچھلتے دیکھا جو لمبے چالوں اور رسیوں میں پنھسی ہوئی تھی یعنی وہ مچھرے کو مدد کے لئے بلا رہی تھی
 مچھرے نےچند ساتھیوں کو بلایا اگرچہ جان کا خطرہ تھا کیونکہ مچھلی بڑی تھی وہ اس کے نیچے دب کر یا پروں کی حرکت سے مر بھی سکتے تھے مگر انہوں نے خطرات کے باوجود گھنٹوں کی تک و دو سے مچھلی کو اس مصیبت سے آزادی دلائی
 مچھلی ان کے گرد گھوم کر ان کا شکریہ ادا کرتی رہی اس کے چال میں جگھڑے ہوۓ منہ کی رسی کاٹنے والےمچھرے کا کہنا تھا  مچھلی کی آنکھوں  میں شکر گزاری کے آنسو تھے

Post a Comment

0 Comments