چارلی چپلن

کسی نے مشہور کامیڈین چارلی چپلن سے پوچھا بارش میں اکیلے گھومنے کا کیا مزہ ہے؟؟ چارلی چپلن نے کہا بارش میں میرے آنسو لوگوں کو نظر نہیں آتے لازم نہیں کہ طنز میں صرف قہقہے ہوں

Post a Comment

0 Comments