کتے کھول کر پتھر باندھنے والے


گلگت ایک سرد شہر ہے چاروں طرف سے بلندو بالا پہاڑوں سے گرا ہوا۔ جن کی وجہ سے کچھ علاقے دسمبر، جنوری میں دھوپ سے محروم رہتے ہیں دھوپ نہ پڑنے کی وجہ سے زمین سخت ہوجاتی ہے اور پتھر بھی چمٹ جاتے ہیں جب ایسے سخت موسم میں گلگت کے مشہور جگت باز جانی کا گزر دھوپ سے محروم علاقے سے ہوتا ہے اس پر آورہ کتے حملہ کرتے ہیں وہ پتھر اٹھانے کی کوشش کرتا ہے مگر پتھر زمیں سے نہیں اٹھتے ہیں تو کہتا ہے کتنے ظالم لوگ ہیں کتے کھول کر پتھر باندھ لیتے ہیں

Post a Comment

0 Comments