پنجاب میں ڈاکوؤں اور ٹھگوں کی لڑائی اور پنجاب کے محنت کش عوام:

 پنجاب میں ڈاکوؤں اور ٹھگوں کی لڑائی اور پنجاب کے محنت کش عوام:


پنجاب میں ڈاکوؤں اور ٹھگوں کے دو دھڑوں کے درمیان اقتدار کی رسہ کشی  پنجاب کے محنت کش عوام  کے بنیادی حقوق، غربت،بےروزگاری،مہنگائی،بےروزگاری، سستی بجلی، صاف پانی، تعلیم اور علاج کی فراہمی کیلئے نہیں بلکہ پنجاب کے کروڑوں مزدوروں اور غریب کسانوں کی پیدا کردہ کھربوں کی دولت پہ قبضے کی لڑائی ھے حکمران دھڑوں کی اس سیاسی دنگل سے محنت کش عوام کا کوئی تعلق نہیں آج پورے ملک کے محنت کش عوام کی نظریں پنجاب کے محنت کش عوام پہ ھے کہ وہ حکمران دھڑوں کی اس لاحاصل اقتدار کی لڑائی کا خاتمہ کرنے اور  لاہور میں قائم اشرافیہ کی عوام دشمن اسمبلی کو ختم کرکے مزدوروں،غریب کسانوں،محنت کش عورتوں اور شہری غریبوں کی منتخب کونسلوں کے نمائندوں پہ مشتمل ورکرز اسمبلی قائم کرکے دولت و پیداوار کی تقسیم اور نظام حکومت اپنے ہاتھوں میں لے لیں۔تاکہ چھوٹے صوبوں کے محنت کش عوام بھی پنجاب کے محنت کش عوام کے نقش قدم پہ انقلابی جدوجہد تیز تر کر سکیں

سرمایہ داری کا خاتمہ اور مزدور راج ہی موجودہ بحران کا واحد حل ھے


تحریر: احسان علی ایڈوو

Post a Comment

0 Comments